Teen Roza Ijtama e Pak (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تین روزہ اجتماعِ پاک کے مُلتان میں

آٓج’’ صحرائے مدینہ‘‘ میں ہے کیاآئی بہار

بینَ الاقوامی ہمارا اجتماعِ پاک ہے

اجتِماعِ پاک یارب! ابتِدا تا انتہا

مَیلے منصوبے عَدُوکے خاک میں مل جائیں سب

یارسولَ اللہ کے نعروں کی ہر سُو د ھوم ہے

درگہ و دربار ہو یا کوچہ و بازار ہو

گھر میں چُوہے بھی توگُھستے ہیں ٹھگوں سے ہوشیار!

نکھرا نکھرا ہے سماں ہر سَمت ہے چھائی بہار

اولیا کا ہے مدینہ رَحمتیں ہیں ہر قدم

اِنْ شَاءَ اللہ میں بھی جاؤں گا مِرے اَحباب بھی

ہرطرف کہتے پھرو ایک ایک کو دعو ت یہ دو

نیّتیں کر لو، کریں گے اِنفِرادی کوششیں

سب کرو نیّت، کریں گے قافلو ں میں ہم سفر

یاخدا وہ حج کرے میٹھا مدینہ دیکھ لے

چور ڈاکو آگئے آکر ہِدایت پا گئے

سنّتوں سے سب کے چہرے جگمگائیں گے یہاں

سنّتوں کی تربیت کے خوب مدنی قافلے

مدنی انعامات کی دھومیں مچاتے جائیں گے

فضلِ رب سے اہلِ حق کا بعدِ حج سب سے بڑا

بخش دے یارب! سبھی کو اور ان کو بالخصوص

کاش! عشقِ مصطَفٰے میں یاخدا تڑپا کروں

رکنِ عالم اور بہاء الدّین کے صدقے خدا

اِنْ شَاءَ اللہ ہر دعا عطار اب مقبول ہے

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\