علیؑ کے گھر کا اجالا حسینؑ کا چہرہ
پروں کو دیکھ کے فطرس یہ بولا من مثلی
وہ خال و خدا کو بناتا تھا چومتا تھا خود ہی
حرم کی چھت پہ کھڑا باوفا یہ فرماۓ
نواسہ پُشت سے ناناؐ کی جب اتر آیا
کھڑے ہوۓ تھے فرشتے پروں کو پھیلاۓ
فلک سے بھیج دیا تھا اسے زمیں پہ مگر
— Hussnain Akbar\
