Paat Woh Kuch Dhar Yeh Kuch (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پاٹ وہ کچھ دَھار یہ کچھ زَار ہم

کس بَلا کی مے سے ہیں سَرشار ہم

تُم کرم سے مُشْترَی ہر عیب کے

دُشمنوں کی آنکھ میں بھی پھول تم

لغزشِ پا کا سہارا ایک تم

صَدقہ اپنے بازووں کا المدد

دَم قدَم کی خیر اے جانِ مسیح

اپنی رحمت کی طرف دیکھیں حضور

اپنے مہمانوں کا صَدقہ ایک بُوند

اپنے کُوچہ سے نِکالا تو نہ دو

ہاتھ اُٹھا کر ایک ٹکڑا اے کریم

چاندنی چھٹکی ہے اُن کے نور کی

ہمت اے ضعف ان کے دَر پر گِر کے ہوں

با عطا تم شاہ تم مختار تم

تم نے تو لاکھوں کو جانیں پھیر دِیں

اپنی سَتّاری کا یارب واسِطہ

اتنی عرْضِ آخِری کہہ دو کوئی

مُنھ بھی دیکھا ہے کسی کے عَفو کا

میں نثار ایسا مسلماں کیجے

کب سے پھیلائے ہیں دامن تیغِ عشق

سُنّیت سے کھٹکے سب کی آنکھ میں

ناتوانی کا بَھلا ہو بن گئے

دل کے ٹکڑے نَذْرِ حاضر لائے ہیں

قِسمتِ ثور و حِرا کی حِرْص ہے

چشم پوشی و کرم شانِ شُما

فَصْلِ گل سبزہ صبا مستی شباب

میکدہ چھٹتا ہے لِلّٰہ ساقیا

ساقِیٔ تسنیم جب تک آ نہ جائیں

نازِشیں کرتے ہیں آپس میں مَلک

لطفِ اَز خود رَفْتَگی یارب نصیب

اُن کے آگے دعویِ ہستی رضاؔ

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\