Aesa Tujhe Khaliq Ne (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ایسا تجھے خالق نے طرح دار بنایا

طلعت سے زمانہ کو پراَنوار بنایا

دیواروں کو آئینہ بناتے ہیں وہ جلوے

وہ جنس کیا جس نے جسے کوئی نہ پوچھے

اے نظم رسالت کے چمکتے ہوئے مقطع

کونین بنائے گئے سرکار کی خاطر

کنجی تمہیں دی اپنے خزانوں کی خدا نے

اللہ کی رحمت ہے کہ ایسے کی یہ قسمت

آئینۂ ذات احدی آپ ہی ٹھہرے

اَنوارِ تجلی سے وہ کچھ حیرتیں چھائیں

عالم کے سلاطین بھکاری ہیں بھکاری

گلزار کو آئینہ کیا مونھ کی چمک نے

یہ لذتِ پابوس کہ پتھر نے جگر میں

خدام تو بندے ہیں ترے خلق حسن نے

بے پردَہ وہ جب خاک نشینوں میں نکل آئے

اے ماہِ عرب مہر عجم میں تِرے صدقے

لِلّٰہ کرم میرے بھی ویرانۂ دل پر

اللہ تعالیٰ بھی ہوا اس کا طرفدار

گلزارِ جناں تیرے لئے حق نے بنائے

بے یار و مددگار جنہیں کوئی نہ پوچھے

ہر بات بداعمالیوں سے میں نے بگاڑی

اُس جلوہ رنگیں کا تصدق تھا کہ جس نے

ان کے درِ دَنداں کا وہ صدقہ تھا کہ جس نے

اس رُوحِ مجسم کے تبرک نے مسیحا

اس چہرۂ پر نور کی وہ بھیک تھی جس نے

ان ہاتھوں کا جلوہ تھا یہ اے حضرتِ موسیٰ

ان کے لب رنگیں کی نچھاور تھی وہ جس نے

— Hassan Raza Khan Barelvi\