Woh Chhayi Ghata (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

وہ چھائی گھٹا بادہ بارِ مدینہ

وہ چمکا وہ چمکا منارِ مدینہ

نہا لیں گنہ گار ابر کرم میں

خدا یاد فرمائے سوگند طیبہ

اگر دیکھے رضواں چمن زارِ طیبہ

مدینے کے کانٹے بھی صد رشک گل ہیں

نہیں جچتی جنت بھی نظروں میں ان کی

مری جان سے بھی وہ نزدیک تر ہیں

کروں فکر کیا میں غمِ زندگی کی

چلا دورِ ساغر مئے ناب چھلکی

چلا کون خوشبو لٹاتا کہ اب تک

سحر دن ہے اور شام طیبہ سحر ہے

بلا اخترؔ خستہ جاں کو بھی در پر

— Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Azhari\