Dar Par Jo Tere Aa Gaya (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

در پر جو تیرے آ گیا بغداد والے مرشد

لینے شفائے کامِلہ دربار میں اے کامل

جو کوئی تِیرہ بخت یہاں ہوگیا ہے حاضِر

قدموں میں تیرے دنیا کے جھنجھٹ سے بس نکل کر

جب بھی تڑپ کے کہہ دیا ’’یا غوث المدد‘‘ تب

جس نے لگایا زور سے یا غوث کا ہے نعرہ

بیداربخت وہ ہے حقیقت میں جس کو جلوہ

ایمان اُس کا بچ گیا شیطان سے ، جو تیرے

کیوں نَزْع وقَبْر وحشرکا ڈر اَب مُریدوں کو ہو

دیدار بھی کرادے مجھے کلمہ بھی پڑھا دے

عطّارؔ آکے کاش! یہ دربار میں کہے پھر

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\