تری انا کا مری ذات سے ظہور ہواترے وجود کو وحدت ملی تو مجھ سے ملی
تو صرف ایک ہوا جب میں تجھ سے دور ہوابس ایک حادثہ کن سے یہ جدائی ہوئی
میں ریک دشت ہوا تو فراز طور ہواترے جمال کا جوہر مرا رقیب نہ ہو
میں تیری سمت جب آیا تو چور چور ہواعجیب طرح کی اک ضد مرے خمیر میں ہے
کہ جب بھی تیرگی انڈی میں نور نور ہوایہ اور بات رہا انتظار صدیوں تک
مگر جو سوچ لیا میں نے ، وہ ضرور ہوا
مجھے کچھ اور نہ دے اپنی تمّنا دے دےMain Ke Be Wuqat w Be Maya Hunnaat BY Ahmed Nadeem Qasmiمیں کہ بے وقعت و بے مایا ہوں
تیری محفل میں چلا آیا ہوںKitna Sada Bhi Hai Sacha Bhi Hai Mayar Unkanaat BY Ahmed Nadeem Qasmiکتنا سادہ بھی ہے سچا بھی ہے معیار اُن کا
غبارِ راہ کو ُچھو کر بہار تُو نے کیاDil Ke Hira Mein Apne Khuda Senaat BY Ahmed Nadeem Qasmiدل کے حرا میں اپنے خدا سے تیرے سوا کچھ بھی تو نہ مانگا
— Ahmed Nadeem Qasmi\
Read more soulful naats, hamd and manqbat at Naat Lines.
