پھرتےہیں نظرمیں درودیوارِمدینہ
یہ نور کی بستی ہے کہ جلوں کا نگر ہے
ہر سانس میں بو باس ہے حُبِ نبوی کی
پابند ادب چاہۓ سانس اور نظر بھی
دل کیوں نہ ہو معمور شہِ دیں کے کرم سے
گزرے ہیں اسی رہ سے خراماں شہِ والا
— Unknown
پھرتےہیں نظرمیں درودیوارِمدینہ
یہ نور کی بستی ہے کہ جلوں کا نگر ہے
ہر سانس میں بو باس ہے حُبِ نبوی کی
پابند ادب چاہۓ سانس اور نظر بھی
دل کیوں نہ ہو معمور شہِ دیں کے کرم سے
گزرے ہیں اسی رہ سے خراماں شہِ والا
— Unknown