Shukar Tera Ho Sake (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شکر تیرا ہوسکے کس طرح رحمٰن رسول

یاالٰہی عشقِ مولیٰ میں مجھے ایسا گما

اَمر اُن کا اَمرِ رب ہے نہی اُن کی نہیِ رب

دو جہاں میں آفتابِ ہاشمی کی ہے ضیا

ہیں مَلک روضے پہ حاضر دابِ شاہی کے لیے

بھول جائے باغ و گل کو چھوڑ دے سیر چمن

اُن کے دَر سے بھیک پاتے ہیں سلاطینِ جہاں

ایک ہم ہیں جو فراق و ہجر میں تڑپا کریں

چل دیئے جو روضۂـ شہ کی زیارت کے لیے

ہے بیابانِ مَدینہ جان اَہل خلد کی

سَوْف یُعْطِیْکَ فَتَرْضٰی مہر ہے اس بات پر

اس طرح آئیں گے اُن کے نام لیوا حشر میں

یاالٰہی آفتابِ حشر جب تیزی دکھائے

کربلا والوں کا صدقہ شاہِ جیلاں کا طفیل

اُن کے قدموں پر کیے قربان اپنے جان و مال

منکرانِ مجلس میلاد سے کہہ دے کوئی

جس طرح وَاصف ہے دنیا میں جمیلؔ قادری

— Jamil Ur Rehman Qadri\