Mujhe Bakhsh De (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

مجھے بخش دے بے سبب یا الٰہی

گناہوں نے ہائے! کہیں کا نہ چھوڑا

پئے شاہِ بطحا مِری چھوٹ جائیں

بڑا حج پہ آنے کو جی چاہتا ہے

میں مکّے میں آؤں مدینے میں آؤں

میں دیکھوں مدینے کا گلشن دکھا دے

کرم ایسا کر دے مدینے میں آ کر

دکھا دے بہارِ مدینہ دکھا دے

سلیقہ شِعاری کا میں ہوں بھکاری

ملے بیقراری کروں آہ وزاری

کروں عالموں کی کبھی بھی نہ توہین

حُسین ابنِ حیدر کے صدقے میں مولٰی

زمانے کی فکروں سے آزاد کر دے

جو مانگا وہ دے مجھ کو وہ بھی عطا کر

مسلماں مسلمان کے خوں کا پیاسا

سبھی ایک ہو جائیں ایمان والے

کبھی تو مجھے خواب میں میرے مولٰی

خدایا بُرے خاتمے سے بچا لے

نظر میں محمد کے جلوے بسے ہوں

پسِ مَرگ ہو روزِ روشن کی مانَند

گناہوں سے عطّارؔ کو دے مُعافی

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\