Qamar Ke Do Kiye Ungali Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

قمر کے دو کیے اُنگلی سے طاقت اس کو کہتے ہیں

جو پھیلا تھا اندھیرا اِس جہاں میں کفر و بدعت کا

جو دیکھیں حضرتِ یوسف جمالِ سیدِ عالم

بنایا ان کو مختارِ دوعالم ان کے مولیٰ نے

شبِ معراج یہ ُغل تھا ملائک حور و غلماں میں

کوئی چوتھے فلک پر طور پر کوئی مگر آقا

لگایا سرمۂ مَازَاغ حق نے اُن کی آنکھوں میں

نہیں ہے اور نہ ہوگا بعد آقا کے نبی کوئی

لگا کر پشت پر ُمہرِ نبوت حق تعالیٰ نے

بھکاری بن کے اس دَر پر جو مانگو گے وہ پاؤ گے

بلا سے پہلے آتی ہے مدد تیری غلاموں پر

جو عالم کے شکم کو نعمتوں سے سیر فرمائیں

دعائیں دے رہے ہیں دشمنوں کو ظلم کے بدلے

طفیلِ سروَرِ عالم مَدینہ ہم جو دیکھیں گے

تمہارا سبز گنبد دیکھ کر ہے عرش سکتہ میں

غلامانِ نبی کو حضرتِ موسیٰ نے جب پوچھا

عرب کے چاند کی جب روشنی پھیلے گی محشر میں

تری شانِ رحیمی جوش پر جس وقت آئے گی

رفیقِ مصطفیٰ صدیقِ اَکبر غارِ تیرہ میں

کٹا کر سر حسین اِبن علی راہِ الٰہی میں

فرشتوں یاد رکھنا نام اس عاصی کا محشر میں

— Jamil Ur Rehman Qadri\