Nabi Aaj Paida Hua Chahta Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نبی آج پیدا ہوا چاہتا ہے

علم نصب ہے جس کا کعبہ کی چھت پر

نہ کیوں آج کعبہ بنے رَشکِ گلشن

یہ رو رو کے آپس میں بت کہہ رہے ہیں

تری ہے سماوا میں ساوا میں خشکی

ندا آرہی ہے کہ حق کے قمر کا

وُحوش و طیور آج گویا ہیں باہم

خریدے گا عصیاں کو رحمت کے بدلے

یہ عالم بنایا ہے جس کا براتی

جو عالم کو قطرے سے سیراب کردے

فلک کے ستارے جھکے آرہے ہیں

خدا کے خزانوں کا مختار و حاکم

سلاطینِ عالم گدا ہوں کہ اس کا

کہانت کے دَفتر پہ آئی تباہی

یہ کہتے ہیں اَشجار و اَحجار باہم

ملائک مؤدب رہیں حکمِ حق ہے

اُٹھو بہرِ تعظیم اے اَہلِ محفل

صلوۃ و سلام عرض کر اے جمیلؔ اب

— Jamil Ur Rehman Qadri\