یوں تیرے نام سے اس دل نے محبت کی ہے
رات بھر جاگ کے اشعار لکھے ہیں میں نے
خال و خد نام کے حرفوں سے تراشے اُن کے
ہم کے تاخیر زمانہ کے سبب دور رہے
آیتیں چلتی رہیں آپ کے پیچھے پیچھے
گرد نے مدحتِ افلاک کی حسرت کی ہے
نعت گوئی جو اگر کی ہے کسی نے اکبر
— Hussnain Akbar\
