Tu Ne Har Shakhs Ki Taqdeer (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تو نے ہر شخص کی تقدیرمیں لکھی

تو نے کچلے ہوۓ لوگوں کا شرف لوٹایا

سرحدِ رنگ بعنوانِ اخوت ڈھائی

تو نے ہر ذرے کو سورج سے ہم آہنگ کیا

حسنِ آخر نے کیا حسن کو آخر تجھ پر

سلسلے بند کیے مہر لا دی تو نے

خالد احمد تری نسبت سے ہے خالد احمد

— Khalid Ahmed\