Mujh Ko Allah Se Muhabat Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مجھ کو اللہ سے محبَّت ہے

جس کو سرکار سے محبَّت ہے

دل میں قراٰں کی میرے عظمت ہے

سب سے اچھی نبی کی سیرت ہے

مل گئی مجھ کو تیری نسبت ہے

آل و اصحاب سے محبَّت ہے

یہ سب اللہ کی عنایت ہے

غوث و خواجہ کی دل میں اُلفت ہے

مرحبا ! اپنی خوب قسمت ہے

عاشقانِ نبی سے الفت ہے

ہائے دنیا کی دل میں چاہت ہے

نہ طلبگارِ مال و دولت ہے

دو جہاں میں وُہی سلامت ہے

یا نبی! پھنس گیا ہلاکت ہے

حق سے اُمّیدِ عفوو رَحمت ہے

ایک عرصے سے دل میں رغبت ہے

ایک مدّت سے ہجرو فرقت ہے

آہ! پلّے نہ کچھ تلاوت ہے

آہ! عصیاں کی خوب کثرت ہے

ایسی عصیاں کی پڑگئی لت ہے

نیک بندوں پہ رب کی رحمت ہے

آگیا آہ! وقتِ رِحلت ہے

آنکھ نم ہے نہ کچھ ندامت ہے

موت سر پر ہے تجھ پہ حیرت ہے

تیری عطاّرؔ کیا حقیقت ہے

— Unknown