Ya Mustafa Ata Ho (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یامصطَفٰے عطا ہو اب اِذن، حاضِری کا

اِک بار تو دِکھا دو رَمَضان میں مدینہ

روتا ہوا میں آؤں داغِ جگر دکھاؤں

میں سبز سبز گنبد کی دیکھ لوں بَہاریں

مولٰی غمِ مدینہ دیدے غمِ مدینہ

خونِ جگر سے سِینچاہے باغ سُنِّیَت کا

یاسیِّدِ مدینہ! بس آپ ہی نبھانا

یامصطَفٰے! گُناہوں کی عادَتیں نکالو

ہوں دُور اب بلائیں دیتا ہوں واسِطہ میں

اللہ! حُبِّ دنیا سے تُو مجھے بچانا

فخرو غُرور سے تُو مولیٰ مجھے بچانا

ایماں پہ ربِّ رَحمت دیدے تُواستِقامت

ہو ہر نَفَس مدینہ دھڑکن میں ہو مدینہ

دنیا کے تاجدارو! تم سے مجھے غَرَض کیا!

اللہ!اِس سے پہلے ایماں پہ موت دیدے

الفت کی بھیک دیدو دیتا ہوں واسِطہ میں

کچھ نیکیاں کمالے جلد آخِرت بنالے

مِیزاں پہ سب کھڑے ہیں اعمال تُل رہے ہیں

— Unknown