Sukoon Paya Hai Bekasi Ne (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

خیالِ حضرتﷺ جب آگیا تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوںکبھی میں صبحِ ازل گیا ہوں کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں

تلاشِ جاناںﷺ میں کتنی منزل خدا ہی جانے نکل گیا ہوںحرم کی تپتی ہوئی زمیں پر جگر بچھانے کی آرزو تھی

بہارِ خلد بریں ملی تو بچا کے دامن نکل گیا ہوںمِرے جنازے پہ رونے والو فریب میں ہو بغور دیکھو

مرا نہیں ہوں غمؐ نبیﷺ میں لباسِ ہستی بدل گیا ہوںیہ شان میری یہ میری قسمت خوشا محبت زہے عقیدت

زباں پہ آتے ہی نامِ نامیﷺ ادب کے سانچے میں ڈھل گیا ہوںبفیضِ حسان ابنِ ثابت برنگِ نعت نبی اکرمﷺ

— Unknown

Read more soulful naats, hamd and manqbat at Naat Lines.