کرو غم سے آزاد یا مصطفیٰؐ
نہ پامال مجھ کو زمانہ کرے
نہ چھوٹے کبھی مجھ سے راہ صواب
عطا مجھ کو اللہ ہمت کرے
رہوں حشر میں آپؐ کی ذات سے
عنایت کی ہو جاۓ اس پر نظر
— Dagh Dehlvi\
کرو غم سے آزاد یا مصطفیٰؐ
نہ پامال مجھ کو زمانہ کرے
نہ چھوٹے کبھی مجھ سے راہ صواب
عطا مجھ کو اللہ ہمت کرے
رہوں حشر میں آپؐ کی ذات سے
عنایت کی ہو جاۓ اس پر نظر
— Dagh Dehlvi\