آپؐ کی فرقت نے مارا یا نبیؐ
حق تعالیٰ کے تمہی محبوبؐ ہو
طالب دیدار ہوں، دکھایۓ
باغ جنت سے ہے افضل لاکھ بار
لیجۓ در پر بلا کب تک پھروں
چین آتا ہے میرے دل کو تمام
مرتے دم گر دیکھ لوں روۓ شریف
— Imdad Ullah Muhajar Makki\
آپؐ کی فرقت نے مارا یا نبیؐ
حق تعالیٰ کے تمہی محبوبؐ ہو
طالب دیدار ہوں، دکھایۓ
باغ جنت سے ہے افضل لاکھ بار
لیجۓ در پر بلا کب تک پھروں
چین آتا ہے میرے دل کو تمام
مرتے دم گر دیکھ لوں روۓ شریف
— Imdad Ullah Muhajar Makki\