Tumhein Ne Toh Kiya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تمہیں نے تو کیا ہم کو مسلماں یَارَسُوْلَ اللہ

نہ بھولے اور نہ بھولو گے قیامت تک غلاموں کو

فقط یہ آرزو ہے نزع میں مرقد میں محشر میں

لواءُ الحمد کے نیچے بنے مولیٰ قیامت میں

ترے حسن و مَلاحت پر دو عالم کیوں نہ ہوں قرباں

مکان و لامکاں حور و مَلک عرش و فلک کرسی

تری تُربت کے آگے عرش کا بھی سر خمیدہ ہے

سلاطینِ زمانہ آستاں پر سر رگڑتے ہیں

کروروں نعمتوں سے بے طلب اَدنیٰ اِشارے میں

مریضانِ جہاں کو تم شفا دیتے ہو دَم بھر میں

میں اِک اَدنیٰ بھکاری آپ سلطانِ زمانہ ہیں

تمہارے نور سے حق نے کیے کون و مکاں ظاہر

لیا تھا روزِ میثاق اَنبیا سے حق تعالیٰ نے

بنایا ہے خدا نے دونوں عالم کا تجھے حاکم

تو ہے بندہ خدائے پاک کا میں تیرا بندہ ہوں

خدا کے بعد اَفضل جاننا تم کو دوعالم سے

ترے فضل و کرم سے دُور کیا ہے گر میں بن جاؤں

صدائے صور سن کر آپ کا پڑھتا ہوا کلمہ

غلاموں کی ہر اِک مشکل میں تم اِمداد کرتے ہو

جمیلؔ قادری کی دو جہاں میں لاج رکھ لینا

— Jamil Ur Rehman Qadri\