Ahmed Ki Raza (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اَحمد کی رضا خالق عالم کی رضا ہے

ہوتا ہے فَتَرْضٰی کے اِشارات سے ظاہر

اَعدائے رضا جوئے نبی ہوتے ہیں رسوا

چاہے جو رضا ان کی خدا اس سے ہے راضی

محبوبِ الٰہی سے تمہیں بغض و عداوت

اللہ کسی کی نہ ہو قسمت کا بدایوں

اَچھے کا جو اچھا ہے خدا کا ہے وہ اَچھا

احمد کو دیا فضل خدائے دو جہاں نے

حامد کی رضا احمد و محمود کی مرضی

واللہ کہ بندہ ہوں میں احمد کی رضا کا

اَعدا کے مٹائے سے مٹے کب تری عزت

اِیمان کی یہ ہے کہ ترا قول ہے اِیماں

ہر مُلک میں جاری ہے ترے نام کا سکہ

اللہ کا بندہ ہے ترا تابِعِ فرمان

اَعدائے لَعِیں ظلم و ستم کرتے ہیں ہر دَم

رکھتا ہے سدا اپنے غلاموں کو تو منصور

جو چاہے جمیلؔ رضوی کو تو عطا کر

— Jamil Ur Rehman Qadri\