Mili Taqdeer Se Mujh Ko (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ملی تقدیر سے مجھ کو صَحابہ کی ثناخوانی

رکھا مَحصور ان کو بند ان پر کر دیا پانی

نبی کے نور دو لیکر وہ ذُوالنُّورَین کہلائے

نبی نے تیرے بدلے ’’بیعتِ رضواں ‘‘میں کی بیعت

تمہیں کو جامعِ قرآن کا حق نے دیا منصب

خدابھی اور نبی بھی خود علی بھی اس سے ہیں ناراض

عداوت اور کینہ ان سے جو رکھتا ہے سینے میں

ہم ان کی یادکی د ھومیں مچائیں گے قیامت تک

امامَ الاسخیا! کر دو عطا حصہ سخاوت کا

مجھے اپنی سخاوت کے سمندر سے کوئی قطرہ

عُلوِّشان کاکیوں کر بیاں ہو آپ کی پیارے

سُخن آکر یہاں عطارؔ کا اِتمام کو پہنچا

— Unknown