Paun Woh Aankh Tujh Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پاؤں وہ آنکھ تجھ سے اے پروردگار میں

دن رات ہجرِ شاہ میں آہیں بھرا کروں

کہنا نہ حج مبارَک اے اہلِ وطن مجھے

داغِ مُفارَقت تو ملا کاش! اب ایسا ہو

سینہ تَپاں عطا ہو ملے قلبِ مُضطَرِب

دشتِ حرم پہ واری میں ، قُمری چمن پہ تُو

وہ دن اب آئے خیر سے یاربِّ مصطَفٰے

جوں ہی مجھے حبیب کا جلوہ نصیب ہو

زُہدووَرَع میں یانبی تم بے مثال ہو

گم ہو کے عشقِ مصطَفٰے میں اے خدائے پاک

تبلیغِ دین کے لیے در در پھروں اے کاش!

عطارؔ نیکیاں نہ تھیں زادِ سفر میں کچھ

— Unknown