Thandi Thandi Hawa Haram Ki Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا حرم کی ہے

آمِنہ کے مکاں پہ روزوشب

جو حرم کا ادب کریں اُن پر

نوری چادر تنی ہے کعبے پر

مُلْتَزَم اور بِیرِزَم زَم پر

باب و میزاب و حَجرِاَسْوَد پر

مُسْتَجار اور رُکنِ شامی پر

کیسا رُکنِ عِراقی ہے نِکھرا

مُسْتَجاب وحَطیم پر بے شک

رَحمتیں ہیں مَطاف پر بھی اور

پاک گھر کے طواف والوں

مکّۂ پاک پر مدینے پر

سبز گُنبَد پہ رَحمتیں ہیں

کعبۂ پاک پر مَناروں پر

ان کے مِحراب اور ِمنبر پر

یاالٰہی! غمِ مدینہ دے

قلبِ مُضطَر کی لاج رکھ مولٰی

جو نظر آرہی ہے ہر جانِب

میرے مولٰی غمِ مدینہ ہی

سوزِشِ سینہ و جگر دے دے

خُوں رُلائے سدا تِری اُلفت

آفتوں سے بچالے یااللہ

بگڑی تقدیر ابھی سنور جائے

قافِلوں ‘‘ میں سفر کرو یارو!

سارے اپناؤ’’مَدنی اِنعامات‘‘

لائِقِ نار ہیں مِرے اعمال

اپنی اُمّت کی مغفِرت ہوجائے

بخش دے اب تو مجھ کو یااللہ

دے دے ’’قُفلِ مدینہ‘‘ یااللہ

کاش! ہر سال حج کرے عطارؔ

— Unknown