ہر کسی عافیت طلب کی جبیھ
تیری مدحت میں سدا مشغول
اُس کی تمجید رہے ہر ایک
کرے ہر آن اس کے اسم کا ورد
جبیھ والوں کو بھی نہیں معلوم
کیا بیاں اس کی قدرتوں کا کرے
اے خدا ہے تری ہی مدحت خواں
بولنا آیا اس کے بارے جب
ملتزم سے لگی ہے جب سے ریاضؔ
— Riaz Majeed\
