Aap Ka Sadqa Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آپ کا صدقہ ہے دنیا ، زندگی ہے آپ سے

آپ ہی تقسیم کرتے ہیں فراست کے نجوم

آپ نے روشن کیے ہیں آدمیّت کے چراغ

میرا حُسن بندگی ہے آپ کی سیرت کا فیض

آپ سے لیتا ہے سورج بھی متاع روشنی

جب بھی سطح آب سے اُٹھتی ہے رحمت کی گھٹا

اب تو اشعر کو طلب کر لیجے شہر نُور میں

— Syed Ali Mutahir\