Damak Rahi Hai Mehak Char Su (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دمک رہی ہے مہک چار سُو مدینے کی

دلوں کا چین بھی ہے روح کا قرار بھی ہے

نبی کی نسبتیں ہیں ساری عظمتوں کا سبب

قدم حضور کے آۓ تو رحمتیں آئیں

طوافِ عظمت کعبہ بھی کررہی ہے وہاں

تڑپتے دل کو قرار آگیا خدا کی قسم

ضرور تم کو بلائیں گے رحمت عالم

نفس نفس میں مدینے کی یاد بس جاۓ

کچھ اور حسن کی بڑھ جاۓ آبرو خالدؔ

— Khalid Mehmood Khalid\