Mazloom Jab Bhi Larta Hai (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

لڑتا ہے اپنے عہد میں وہ کربلا کی جنگکرتی ہے خیر آج بھی شر کا مقابلہ

شعلوں کے ساتھ کب نہیں ہوتی ہوا کی جنگتاریخ میں لڑی ہے فقط اک حسین نے

ظلم و ستم کی فوج سے صبر و رضا کی جنگاپنے لہو میں ڈوب کے وہ پار اتر گیا

گھوڑے سے گر کے جیت گیا ارتقا جنگنا نا کی روح نکلی نواسے کے جسم سے

بچوں نے مصطفےؐ کے لڑی مصطفےؐ کی جنگاٹھتی ہے یہ صدا علی اصغر کے خون سے

لڑتے ہیں شیر خوار بھی نشوونما کی جنگمیدان شاعری کا مظفر ہے تیغ زن

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں