Afsos Bohut Door Hun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

افسوس! بَہُت دُور ہوں گلزارِ نبی سے

الفت ہے مجھے گیسوئے خَمدارِ نبی سے

پَیراہَن و چادر سے عصا سے ہے مَحَبَّت

بُوصَیری! مبارَک ہو تمہیں بُردِ یَمانی

بیمار! نہ مایوس ہو تُو حُسنِ یقیں رکھ

تُوخواب میں حَسنین کے صدقے میں خدایا

اللہ کو مانے جو محمد کو نہ مانے

وہ نارِ جہنَّم کا ہے حقدار یقینا

اے زائرِ طیبہ! یہ دعا کر مِرے حق میں

دنیا کے نظاروں سے بھَلا کیا ہو سَروکار

دیوانوں کے آنسو نہیں تھمتے دمِ رخصت

جلووں سے خدایا مِرا سینہ ہو مدینہ

سنّت ہے سفر دین کی تبلیغ کی خاطِر

مستانہ مدینے میں خدا ایسا بنادے

صَدقے میں مِرے غوث کے ہو دُور اندھیرا

جب قبر میں آئیں گے تو قدموں میں گِروں گا

عطارؔ ہے ایماں کی حفاظت کا سُوالی

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\