تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا
کاش میں سنگِ در ترا ہوتا
تو چلا کرتا میری پلکوں پر
ذرہ ہوتا جو تیری راہوں کا
لڑتا پھرتا میں تیرے اعدا سے
تیرے مسکن کے گرد شام و سحر
تو کبھی تو مجھے بھی تک لیتا
تو کبھی تو مری خبر لیتا
تو جو آتا مرے جنازے پر
چھوڑ کر جنتیں پلٹ آتا
ہوتا طاہؔر تیرے فقیروں میں
— Shaykh Ul Islam Dr Muhammad Tahir Ul Qadri\
