Khazan Rutoon Mein Khuley Hain (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

خزاں رتوں میں کھلے ہیں کھجور کے پتے

یہاں سے قافلۃ دینِ حق گزرنا ہے

میں چھوکے پاۓ محمدؐ کی خاک ڈھونڈتا ہوں

جلا ہوں دشتِ گماں کی جھلتی دھوپ میں جب

رہے ہیں شعبِ ابی طالب آپ کے ساتھی

پھر ان کے پھل میں کبھی گٹھلیاں نہیں آئیں

— Qasim Yaqoob\