Qaseeda e Hazrat Shabeer (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یوں نبھائی حق سے اپنی دوستی شبیرؑ نے

جگمگاتا ہی رہے گاجس کی کرنوں سے جہاں

تھا کھٹنتا غلبۃ اسلام اُن کی آنکھ میں

اپنے نانا کی محبت اور عظمت کے لۓ

ایسی کلیاں جن کی قسمت میں کبھی کھلنا نہ تھا

کربلا کی خاک کو قدسی بھی آۓ چومنے

سر کٹے جوکربلا میں ان سےناصرؔہےعیاں

— Syed Nasir Hussain Chishti\