یوں تو لاکھوں مہ جبیں ہیں آپ سا کوئی نہیں
ہیں شب اسریٰ کی ساری رفعتیں ان پر نثار
جرم کتنا ہی نہ کیوں ہو بخش دیتا ہے خدا
وہ عبادت جس میں حُبِّ مصطفیٰ شامل نہیں
مسکن نبوی مدینہ پاسدار بیکساں
دیکھ کرمجھ کوظہوری اتنا کہتے ہیں طبیب
— Muhammad Ali Zahoori\
