نبی کا نام بگڑی کو بنا دیتا ہے پل بھر میں
جو ڈیرا دل میں غم کا ہے نبی کا نام لے ہر دم
محی الدین کا کہنا یہ شرف الدین کا کہنا
انگاروں پر بلالِ حبشی ہردم یہ ہی کہتے تھے
حلیمہ سعدیہ دائی نےیہ ہے بات فرمائی
ہے جابر جب تھی کی دعوت اے ثاقبؔ آقا کی! بولے
— Unknown
