یا نبی نظرکرم کا اک اشارہ چاہۓ
آپ سےہےچشم پرنم کا تقاضا آخری
ہےبہت رنجورآقا آپ کا ہرامتی
ہولحد میری مدینے میں رسول ہاشمی!
ہو دعا مقبول عشرت کی شہ کون و مکاں
— Ishrat Godharvi\
یا نبی نظرکرم کا اک اشارہ چاہۓ
آپ سےہےچشم پرنم کا تقاضا آخری
ہےبہت رنجورآقا آپ کا ہرامتی
ہولحد میری مدینے میں رسول ہاشمی!
ہو دعا مقبول عشرت کی شہ کون و مکاں
— Ishrat Godharvi\