مجھے تو صرف اتنا ہی یقیں ہے
اگر تم مقصدِ عالم نہیں ہو
نہیں میں واقفِ سرِ الہیٰ
جو دل انوار سے ان کے ہے روشن
یہ سمجھے معنی لولاک میں نے
مگر آزارِ ہستی کا مداوا
وہ شہر بے حصار ان کا، مدینہ
نہ سمجھو ہم کو محروم نظارہ
کہ دل میں ماسواۓ اسمِ احمدؐ
— Shan Ul Haq Haqqee\
