سج گۓ یار کی محفل کو سجانے والے
اپنے ہر اشک سے پلکوں پہ چراغاں کرلو
تجھ کو صد لاکھ مبارک ہو حلیمہ دائی
آمنہ پاک ترا چاند مبارک تجھ کو
دور اب سب کے مقدر کا اندھیرا ہوگا
کس قدر قول یہ سچا ہے رضا کا صائمؔ
— Unknown
سج گۓ یار کی محفل کو سجانے والے
اپنے ہر اشک سے پلکوں پہ چراغاں کرلو
تجھ کو صد لاکھ مبارک ہو حلیمہ دائی
آمنہ پاک ترا چاند مبارک تجھ کو
دور اب سب کے مقدر کا اندھیرا ہوگا
کس قدر قول یہ سچا ہے رضا کا صائمؔ
— Unknown