Kamli Wale Ka Maskan Madine Main Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کملی والے کا مسکن مدینے میں ہے کمی والے کا روضہ مدینے میں ہے

اس طرف اپنے اشکوں کی ہیں ڈالیاں اس طرف سبز گنبد کی ہیں جالیاں

آؤ شہرِ نبی سیاحت کریں شہرِ محبوبِ رب کی زیارت کریں

ہو سکونت جہاں شاہِ لولاک کی جس کے جھونکوں میں خوشبو نبی پاک کی

جس نے طیبہ میں اک طاردی حاضری اُس کی خود بخشوائیں گے میرے نبی

اک وہ بستی ہے محفوظ دجال سے نسبتیں ہیں جسے ہاشمی لال سے

میں مدینے کی عظمت لکھوں کیا بھلا مجھ کو ںاصرؔ پتہ ہےبس اک بات کا

— Unknown