Mein Kese Maan Lun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مِرا تو ربط ، رہا ہی حضور آپ سے ہےمِرے وجود میں لاکھوں چراغ جلتے ہیں

یہ روشنی یہ اُجالا یہ نُور آپ سے ہےہر ایک فکر سے ادراک کی مہک آئے

شعور آفریں ، تحت الشعور آپ سے ہےکبوتروں کی طرح اُڑتے ہیں درود و سلام

درختِ جاں پہ ہجومِ طیور آپ سے ہےتصوّر آپ کا ، دیدارِ حق کرائے مجھے

نشیبِ عِشق مرا کوہِ طُور آپ سے ہےیہی ثبوتِ حیاتِ پس ِ فنا ہے بہت

کہ ساری زندگیوں کا ظہور آپ سے ہےلکھا تھا آپ ہی کا نام ازل کے ماتھے پر

مسلّمہ ہے تو یومِ نشور آپ سے ہےبہت اثر ہے ابو بکر کا مظفّر پر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں