Main Toh Waari Waari Jaun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

معراج والےآقا میرےرب کےدلارے میں تو واری واری جاؤں

تیرےہی نورسےپھیلی ہےروشنی،چاندتاروں نےتجھ سےمانگی ہےچاندنی

دل میں بساؤں اے میرےرب کے دلارے،میں تو اوری واری جاؤں

آمنہ بی بی کےگھرکااجالا،دائی حلیمہ کی گودی کا پالا

قربان جاؤں اےمیرےرب کےدلارے,میں تو واری واری جاؤں

خالق کو یادجب محبوب آۓ،جبریل امیں لےکےبراق آۓ

کیسےجگاؤں اےمیرےرب کےدلارے،میں توواری واری جاؤں

تلووں سےرخسارمل کرجگایا،پہلےسلام کیا پھریہ بتایا

دولہا بناؤں اےمیرےرب کےدلارے،میں توواری واری جاؤں

— Unknown