Zikr e Ahmed Se Main Qismat Ko Jaga Leta Hun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ذکرِ احمدﷺ سے میں قسمت کو جگا لیتا ہوں

جنبشِ لب سے کہیں بات بگڑتی نہ رہے

منظرِ طیبہ جو دل میں مرے آجاتا ہے

خواب میں انکے پسینے کی جو آتی ہے مہک

ہو حذیفہ کو عطا پھر سے جو مدحت کا سرور

— Huzaifa Ashraf Asmi\