مری زندگی مری آبرو یہ عطاۓ یاد رسول ہے
وہی زندگی توہےبندگی کہ جووقف نعت رسول ہے
جو تری نگاہ میں آ گیا وہ بڑی پناہ میں آ گیا
مرا سوزبھی،مرا سازبھی،مرا دل بھی،دل کا گدازبھی
توفدا ہےحوروقصورپر،مجھے ناز ذکررسول پر
ترے ذکرکی ہیں یہ برکتیں مرےبگڑےکام سنورگۓ
یہی آرزو جوہو سرخرو، ملےدوجہان کی آبرو
یہ بڑےنصیب کی بات ہے،ترےلب پہ انجم خوش نوا
— Anjum\
