Aaqa Ka Dar Sakhi Hai Madine Main Ja Ke Dekh (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آقا کا در سخی ہے مدینے میں جا کے دیکھ

ملتا ہے کیا نہیں وہاں سر کو جھکا کے دیکھ

قسمت میں جو نہیں ہے تری وہ بھی پاۓ گا

دے پنجتن کا واسطہ اور دیکھ لے کرم

نامِ حسن حسین پہ رکھ لیں گے آقا لاج

رحمت سے سب کی جھولیاں بھرتے حضور ہیں

شہرِ نبی میں مانگ مقدر سے بھی سوا

اے میرے دل حضور کی نظر کرم ہے یہ

اشکوں سے حاضری کی دعا مانگ پھر کمالؔ

سر کو قدم بنا کر مناسب ہے یہ کمالؔ

— Unknown