کعبے کے صحنِ محترم میں بیٹھ
بابِ کعبہ کی سمت ہو یکسو
کچھ پڑاؤ طریقِ ہجرہ میں
لنگر انداز ہو ہواۓ ثنا!
ابر ' لاتقنطوا' کے ساۓ میں
آسمانِ ثنا میں کر پرواز
زرِ مدحت! ریاضؔ عاجز کے
— Riaz Majeed\
کعبے کے صحنِ محترم میں بیٹھ
بابِ کعبہ کی سمت ہو یکسو
کچھ پڑاؤ طریقِ ہجرہ میں
لنگر انداز ہو ہواۓ ثنا!
ابر ' لاتقنطوا' کے ساۓ میں
آسمانِ ثنا میں کر پرواز
زرِ مدحت! ریاضؔ عاجز کے
— Riaz Majeed\