Kar Lo Aaqa Se Tum Pyar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کر لو آقا سے تم پیار کر لو آقا سے تم پیار

بڑھ جاۓگا نور آنکھوں میں نام محمدﷺ چوم لو

دیتے ہیں بھربھر کے صدقہ آقا اپنے نواسوں کا

گھرگھر محفلِ نعت سجانے کا جس نے اعلان کیا

نام نبی اولاد علی سے پیارکرے گا جو ہر دم

مرتے دم تک نعت رہے گی لب پہ ارشدؔ کہتا ہے

— Unknown