ہوں اوج بخت کہکشاں در کہکشاں نصیب
بے کار مشغلوں میں نہ سانسوں کا زر گنوا
پیدا وہ مردہ مٹی سے کرتا ہے زندگی
مول اس کا کیا حدائق بخشش کی سیع سے
در بےشمار کھل گۓ اظہار حمد کے
صالح قیادتیں ملیں' امت کو یا خدا
اک نظم میں در آۓ' یہ اک ضبط میں ڈھلے
— Riaz Majeed\
