Jalwon Main Muhammad Ke Ghar Jaun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جلوؤں میں محمدﷺ کے گھر جاؤں گا میں جا کر

الجھے ہوۓ اب تک جو سلجھے نہ کسی طرح

نہ حشر کا کھٹکا اور نہ خوفِ لحد ہو گا

ایمان ہےیہ میرا جب ان کا کرم ہوگا

سرکار نوازیں گے سو بار مجھے عشرتؔ

— Unknown