Dil Main Kisi Ko Aur Basaya Na Jaye Ga (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دل میں کسی کو اور بسایا نہ جاۓ گا

وہ خود ہی جان لیں گے جتایا نہ جاۓ گا

ہم کو جزا ملے گی محمد ﷺ کے عشق کی

روشن رہے گا داغِ فراق شہِ امم

بیشک حضور شافع حشر ہیں منکرو!

کہتے تھے یہ بلال تشدد پہ کفر کے

مانے گا اُن کی بات خدا حشر میں نصیرؔ

— Unknown