آئی پھر یاد مدینے کی رلانےکیلۓ
کاش میں اڑتا پھروں خاک مدینہ بن کر
میرے لجپال نے رسوا نہ کبھی ہونے دیا
غم نہیں چھوڑ دے یہ سارا زمانہ بھی مجھے
یہ تو بس ان کا کرم ہےکہ وہ سن لیتے ہیں
پھر میسر تجھے دیدار مدینہ ہو گا
مجھ گنہگار ع خطاکارکو محشر میں عدیل
— Adeel Sultani\
