Aap Ke Dar Ke Jo Bhi Gada Ho Gaye (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آپ کے در کے جو بھی گدا ہو گۓ

پھر نہ بھولے مدینے کا وہ راستہ

رکھ دیا اُن کی چوکھٹ پہ سر جس گھڑی

صدقہ مانگا نبی سے جو حسنین کا

تھے میسر مدینے کے شام و سحر

پھر مدینے کے ہونے لگے تذکرے

اُنکے در کے ہی ٹکڑے ہیں کافی انہیں

اُن پہ راضی نیازیؔ خدا ہو گیا

— Unknown